• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کے تحت آج ووٹنگ کے عمل کے ساتھ ریفرنڈم کا آغاز

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں سکھوں کی الگ ریاست کے قیام کی جانب ایک اور قدم،برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کے تحت ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

    ریفرنڈم کا آغاز برطانوی وقت کے مطابق صبح 9 بجے ہوا جبکہ بھارتی دباؤ کے باوجود برطانوی حکومت نے ریفرنڈم کی اجازت دی ہے۔

    خالصتان رہنما کی جانب سے کہا گیا کہ برطانوی سپریم کورٹ کے عقب میں واقع سرکاری عمارت ریفرنڈم کے لیے مختص کی گئی ہے جبکہ برطانیہ کی سرکاری عمارت میں خالصتان کے جھنڈے لہرا دیے گئے اور لندن میں 50 ہزار سے زائد ووٹر ٹرن آوٹ کی امید ہے۔

    Advertisements
    109 مناظر