Site icon Meritnews

امریکہ نے ایران کی مدد کے الزام میں 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

امریکی حکام نے ایران کو ہتھیاروں کے حصول میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔
پابندیوں کے شکار افراد اور کمپنیوں پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں نے شاہد ڈرون بنانے کیلئے خام مواد پہنچانے میں ایران کی مدد کی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ کی جانب سے چین اور ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

Exit mobile version