
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس
روس کا کہنا ہے کہ ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا حق حاصل ہے۔
روس کے سفیر نے اقوام متحدہ سے خطاب میں کہا کہ ایران کو آبنائے ہرمز میں آمد و رفت محدود کرنے اور کنٹرول کا مکمل حق حاصل ہے، مغربی ممالک منافقت اور سمندری قزاقی میں ملوث ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ جنگ کے دوران ساحلی ریاست اپنی سلامتی کیلئے اپنے پانیوں میں جہاز رانی محدود کر سکتی ہے۔
21 مناظر