ایرانی قومی سلامتی کونسل کے مطابق حالیہ دنوں میں امریکا کی جانب سے نئی تجاویز پیش کی گئی ہیں، تہران نے ابھی تک ان کا کوئی جواب نہیں دیا۔
ہم مذاکرات میں سخت موقف اختیار کئے ہوئے ہیں، پاکستانی آرمی چیف سید عاصم منیر نے مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔
ایرانی سلامتی کونسل کے مطابق ایرانی مذاکراتی ٹیم کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، ایرانی قوم کے مفادات کا پوری قوت سے دفاع کیا جائے گا۔
