• برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوران گفتگو لبنان میں جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

    برطانوی وزیراعظم نے کہا لبنان میں جنگ بندی انتہائی ضروری ہے، کیئر سٹارمر اور میکرون نے آبنائے ہرمز سے متعلق مشترکہ اقدامات پر بھی اتفاق کیا۔

    70 مناظر