Site icon Meritnews

امریکی سینٹرل کمانڈ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کا آغاز کر دیا

امریکی ایڈ مرل بریڈ کو پر کا کہنا تھا کہ یوایس ایس فرینک ای پیٹرسن اور مائیکل مرفی نے آبنائے ہرمز کو عبور کیا، امریکی بحریہ کے میزائلوں سے لیس دو ڈسٹرائر تعینات کیے گئے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ اِس بات کو یقینی بنائیں گے کہ یہ آبی گزرگاہ محفوظ رہے اورعالمی تجارت کیلئے اہم گزرگاہ کو کھولنے کے اقدامات تیز کر دیے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا تھا کہ جلد ہی اس محفوظ راستے کا سمندری صنعت کے ساتھ اشتراک کریں گے۔

Exit mobile version