Site icon Meritnews

ایران کا یورینیم افزودگی پروگرام پر پابندیاں قبول کرنے سے صاف انکار

ایران نے یورینیم افزودگی پروگرام پر پابندی قبول نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
ایرانی اٹامک ایجنسی کے سربراہ محمد اسلامی نے امریکا اور اسرائیل کے مطالبات مسترد کر دیئے، انہوں نے کہا کہ یہ صرف خواہشات ہیں جو کبھی پوری نہیں ہوں گی، دشمنوں کے مطالبات کو دفن کر دیا جائے گا۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان ہفتے کے آخر میں مذاکرات متوقع ہیں جن میں پاکستان ثالثی کا کردار ادا کرے گا۔

Exit mobile version