Site icon Meritnews

امریکی صدر آج رات 10 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان وقت کے مطابق آج رات 10 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ امریکی میڈیا کے اصرار پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ پریس کانفرنس کر رہے ہیں، امریکی صدر وائٹ ہاؤس کے بریفنگ روم میں پریس کانفرنس کریں گے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ آج کی پریس کانفرنس میں میڈیا نمائندگان کو ایران جنگ سے متعلق سوالوں کے جواب دیں گے۔

Exit mobile version