Site icon Meritnews

روسی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ

روسی صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا رابطہ ٹیلیفونک رابطہ ہوا
خبر ایجنسی کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے تیل کی قیمتیں سو ڈالر تک پہنچنے پر تشویش کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں نے عالمی طاقتوں کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی راستوں پر تبادلہ خیال کیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز کے بحران پر مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے ہنگامی مشاورت کی گئی۔

روس اور سعودی عرب نے تیل کی عالمی منڈیوں کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

Exit mobile version