
بڑے معرکے میں بھارت نے پاکستان کو176رنز کا ہدف دے دیا
ٹی 20 ورلڈکپ کے بڑے معرکے میں بھارت نے پاکستان کو176رنز کا ہدف دے دیا
175 رنز بنائے ۔میچ سری لنکا کے شہر کولمبو کے انٹرنیشنل سٹیڈیم پریما داسا میں کھیلا جا رہا ہے،بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اووز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر
ابھیشک شرما، ہاردک پانڈیا صفر، کپتان سوریا کمال یادیو نے 32 رنز بنائے جب بھارت کی جانب سے ایشان کرشن77رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے
145 مناظر