• عارف والا: ایس ایچ او عابد عاشق مہار کی دبنگ کاروائی, ہوائی فائرنگ کرنے والے متعدد افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

    تحصیل سرکل عارفوالا علاقہ تھانہ صدر ایس ایچ او عابد عاشق مہار کی دبنگ کاروائی ہمراہ پولیس ٹیم ملک اسلم اے ایس ائی نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے متعدد افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

    تحصیل عارفوالا کرائم رپورٹر( ملک ریحان نواز) علاقہ تھانہ صدر عارف والا کےنواحی گاؤں میں شادی کے فنکشن میں فحش ڈانس اور ہوائی فائرنگ 6 ملزمان گرفتارہوائی فائرنگ کا واقع گاؤں 46 ای بی میں پیش آیا.ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی.ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کا نوٹس صدر پولیس کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم.صدر عارفوالا پولیس نے فائرنگ میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کر لیاگرفتار ملزمان سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد.ملزمان کے خلاف ہوائی فائرنگ، فحش ڈانس اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج.ڈی ایس پی سرکل عارف والا ملک طارق جاوید اعوان نے ایس ایچ او تھانہ صدر عابد عاشق مہار سمیت پوری ٹیم کو کامیاب ریڈ کر کے اسلحہ سمیت ملزمان کو گرفتار کرنے پر شاباش دی اور کارکردگی کو سراہا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ایک خصوصی ہدایت

    166 مناظر