• عارف والا: لیسکو سب ڈویژن کی جانب سے ریٹائرڈ ہونے والے اہلکاروں کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد

    عارف والا: لیسکو سب ڈویژن کی جانب سے ریٹائرڈ ہونے والے اہلکاروں کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد

    (تحصیل رپورٹر عارف والا) تفصلات کے مطابق تحصیل عارفوالا اج سب ڈویژن کبیر عارف والا الودائی پارٹی رکھی گئی جس میں لائن فورمین ملک اعجاز اور رشید احمد لائن مین کو الودائی پارٹی دی گئی جس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ڈی او انجینیئر حسنین ظفر سپرا نے یہ بتایا کہ ان دونوں ملازمین نے اپنی ملازم میں مدت میں بہت ہی اعلی کردار ادا کیا جن کی خدمات کو ادارہ عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے اس موقع پر وپٹا ملازمین میں مرزا رمضان لائن مین، محمد اسلم لائن مین ،چیئرمین راؤ یوسف شفقت ایل ایم ، زاہد اے ایل ایم، کاشف اے ایل ایم ،عدنان ڈوگر اے ایل ایم، اسلم بٹ لائن مین تنویر لائن مین، نواز لائن مین ,یوسف لائن مین مظہر لائن مین امجد لائن مین جاوید لائن اعظم لائن اے ایل ایم ایس ڈی سی او شکور نے کہا کہ محکمانہ فرائض کی ادائیگی میں نیک نامی حاصل کرکے سبکدوش ہونیوالے دوسروں کے لئے مکتب کی حیثیت رکھتے ہیں تجربہ کار اہلکار رہے چار عشروں کے قریب اپنی زندگی کے قیمتی لمحات محکمہ کی خدمت میں گزار کر اپنے فرائض منصبی سے سبکدوش ہورہے ہیں۔انکی خدمات کو محکمہ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے دونوں ریٹائر ملازمین کی آئندہ زندگی کیلئے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور دعاؤں کیساتھ رخصت کیا۔ ساتھیوں نے ان خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ریٹائرمنٹ سروس کا حصہ ہے ایماندار ی اور جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہوکر فرائض منصبی سرانجام دینے والے ذمہ دار ملازمین محکمہ کی نیک نامی کا باعث بنتے ہیں ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ان کو ہمیشہ عزت وقدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور انکی خدمات کو یاد رکھا جاتا ہے۔

    157 مناظر