شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، 5 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سہیل سکھیرا کی شاہدرہ انویسٹی گیشن ٹیم کو شاباش
شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، 5 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،
ملزمان کو ڈیٹا اینالسز کی مدد سے چیچہ وطنی سے حراست میں لیا گیا،
گرفتار ملزمان میں مظہر اقبال، عدنان، عثمان،اصغر اور یاسین شامل،
ملزمان نے وحید نامی شہری سے گن پوائنٹ پر گاڑی اور رقم چھینی تھی، انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ
ملزمان کے قبضہ سے گاڑی، رقم اور ناجائز اسلحہ برآمد، انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ محمد سرور
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی رضا تنویر
شہری نے ملزمان کی گرفتاری پر لاہور پولیس کا شکریہ ادا کیا،
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سہیل سکھیرا کی شاہدرہ انویسٹی گیشن ٹیم کو شاباش اور تعریفی اسناد کا اعلان،
322 مناظر