• ڈیفنس سی انویسٹی گیشن کی کارروائی، نقب زن گینگ گرفتار

    ڈیفنس سی انویسٹی گیشن کی کارروائی، نقب زن گینگ گرفتار،

    ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات،قیمتی گھڑیاں اور لیپ ٹاپ برآمد،

    ملزمان گلی محلوں میں گھومتے اور تالا لگے گھروں میں نقب زنی کرتے تھے،

    گرفتار ملزمان ریکارڈ یافتہ اور متعدد وارداتوں میں ملوث، انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس سی انسپکٹر اعجاز رسول

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ آفتاب پھلروان

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ڈیفنس سی پولیس ٹیم کو شاباش اور تعریفی اسناد کا اعلان

    322 مناظر