صدر انویسٹی گیشن پولیس کی سال2022 کی کارکردگی رپورٹ جاری
صدر انویسٹی گیشن پولیس کی سال2022 کی کارکردگی رپورٹ جاری،
صدر انویسٹی گیشن پولیس نے سال 2022 میں20677 مقدمات چالان کیے،
22447ملزمان گرفتار جبکہ 29کروڑ روپے سے زائد مالیت کی برآمدگی کی، ایس پی انویسٹی گیشن صدر
115گینگز کے378 ممبران سے 11 کروڑ روپے کی ریکوری کروائی، ارتضی کمیل
گزشتہ سال اندھے قتل میں ملوث 135 ملزمان جوڈیشل کروائے،ایس پی صدر
ڈکیتی ، رابری معہ قتل کے 10،اغواء برائے تاوان کے 18 ملزمان کو جیل بھیجوایا، ارتضی کمیل
اے کیٹگری کے501، بی کیٹگری کے 1351 اور475عدالتی اشتہاری ملزم گرفتار ، ارتضی کمیل
سال 2022 میں ہوائی فائرنگ میں ملوث 319ملزمان گرفتار کیے گئے، ایس پی انویسٹی گیشن صدر
سال 2023 میں بھی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن صدر ارتضی کمیل
618 مناظر