• ڈیرہ چاہل کے رہائشی ڈولفن اہلکار قاسم کے قتل کا معاملہ، مقتول قاسم کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

    ڈیرہ چاہل کے رہائشی ڈولفن اہلکار قاسم کے قتل کا معاملہ،

    مقتول قاسم کے قتل میں ملوث ملزمان عرفان عرف بودی، فہد ، رضوان اور غلام دستگیر گرفتار،

    ملزمان کیخلاف تھانہ ڈیفنس سی میں قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے،

    ملزمان نے ڈیوٹی سے واپسی پر مقتول قاسم کو دیرینہ رنجش پر 09 فائر مار کر قتل کیا تھا، انچارج انویسٹی گیشن باٹا پور

    ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور علاقے میں منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث تھے، انچارج انویسٹی گیشن باٹا پور

    ملزمان کو شک تھا مقتول قاسم کی اطلاعات پر پولیس کا ان پر ریڈ کرتی ہے، انسپکٹر ریاض

    پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے ملزمان کو سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ امجد فاروق بٹر

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی انچارج انویسٹی گیشن باٹا پور اور ان کی ٹیم کو شاباش،

    318 مناظر