
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر انویسٹی گیشن ونگ تھانہ سندر کی کارروائی ، جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ،
انویسٹی گیشن ونگ تھانہ سندر کی کارروائی،متحرک ڈکیت گینگ کے 4 ملزم گرفتار
گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ اصغر عرف اصغری، جاوید، طارق اور سفیان شامل،
ملزمان سے 10لاکھ روپے نقدی، 5تولے سونا اور ناجائز اسلحہ برآمد،

چاروں ملزمان ڈکیتی کے مقدمہ میں اشتہاری بھی تھے، انچارج انویسٹی گیشن سندر
ملزمان کا دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف، سب انسپکٹر ممتاز حسین کاکڑ
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈاکٹر رضا تنویر۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے سندر پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان۔
273 مناظر