• لاہورانویسٹی گیشن پولیس بادامی باغ / بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار۔

    پی آر او انویسٹی گیشن ونگ، لاہور۔
    25 ستمبر2022

    لاہورانویسٹی گیشن پولیس بادامی باغ / بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار۔

    لاہورانویسٹی گیشن پولیس کا بدفعلی اور زیادتی کے ملزمان کے گرد گھیرا تنگ۔

    07سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنیوالا ملزم زاہد محمود گرفتار،انچارج انویسٹی گیشن بادامی باغ۔

    ملزم معصوم بچے کو ورغلا پھسلا کر فیکٹری کے اندر لے گیا اور بدفعلی کی کوشش کی،اختر علی۔

    درندہ صفت ملزم کو جلد کیفر کردار تک پہنچایاجائے گا، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی عثمان ٹیپو۔

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے ملزم کی گرفتاری پر بادامی باغ پولیس ٹیم کو شاباش۔
    ٭٭٭٭٭٭

    194 مناظر