• اے وی ایل ایس سٹی ڈویژن کی کارروائی، موٹرسائیکل چور و سنیچر گروہ کے 06 ارکان گرفتار

    اے وی ایل ایس سٹی ڈویژن کی کارروائی، موٹرسائیکل چور و سنیچر گروہ کے 06 ارکان گرفتار،

    ملزمان سے 02 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 110 موٹرسائیکلیں، 06 ٹیمپرڈ کاریں برآمد،

    گرفتار ملزمان میں رضوان، عبدالاحد، بہادر علی،نعمان، علی شیر اور حمزہ شامل،

    ملزمان کا دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف، ڈی ایس پی اے وی ایل ایس سٹی

    ملزمان لاوارث اور بغیر لاک کے کھڑی موٹرسائیکل کو ٹارگٹ کرتے تھے، ڈی ایس پی شیخ عامر سلیم

    عادی موٹرسائیکل چوروں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی AVLS زاہد حسین

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی اے وی ایل ایس سٹی ڈویژن ٹیم کو شاباش،

    192 مناظر