
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایت پر ہربنس پورہ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، دوہرے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایت پر سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ،
ہربنس پورہ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی،
دوہرے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم امجد مغل گرفتار،
ملزم نے چھریوں کے وار کر کے اپنی بیوی لبنی اور ساس مریم بی بی کو قتل کیا تھا،
ملزم بیوی کو نشے کی خرید و فروخت کے لیے مجبور کرتا تھا،انچارج انویسٹی گیشن ہربنس پورہ رانا نعیم اللہ خاں
پراسیکیوشن کی مدد سے ملزم کو سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ عمران کرامت بخاری
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی انچارج انویسٹی گیشن ہربنس پورہ اور انکی ٹیم کو شاباش،
262 مناظر