انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائیاں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ
انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائیاں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ

چوری، راہزنی،فراڈ،دھوکہ دہی سمیت جعلی چیک کے مقدمات میں مطلوب 07 اشتہاری ملزم گرفتار،

گرفتار اشتہاری ملزمان میں ارشد، نعیم، عمیر، علی مقبول،ناصر اور حیدر شامل ہیں،

گرفتاریاں تھانہ مستی گیٹ، سمن آباد اور مزنگ انویسٹی گیشن پولیس نے کی،

اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل
220 مناظر