
شادی کے کھانے کے مینیو پر اختلاف، لڑکی نے شادی سے ہی انکار کر دیا
دنیا بھر میں شادی بیاہ کی تقریبات لوگوں کے گھروں میں خوشیوں کا باعث بنتی ہیں تاہم آج کل عین شادی کے دن یا کچھ دن قبل دلہن یا دلہا کی جانب سے انکار کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔
حال ہی میں ایک لڑکی نے اپنی شادی منسوخ کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا جب اس کے منگیتر نے مینیو میں ویگن کھانے (ایسے کھانے جو صرف سبزیوں، پھلوں یا دالوں سے بنے ہوں اور اس میں گوشت یا ڈیری کی اشیا استعمال نہ ہوئی ہوں) رکھنے سے انکار کیا۔
285 مناظر