
اندھا قتل اور ڈکیتی کی واردات، اے ایس پی رائیونڈ بلال سلہری کی قیادت میں انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ سٹی کی کارروائی
اے ایس پی رائیونڈ بلال سلہری کی قیادت میں انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ سٹی کی کارروائی،
کباڑ کے گودام میں چوکیدار کے اندھے قتل میں ملوث 05 ملزمان گرفتار،

ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر چوکیدار اصغر کو گلا دبا کر قتل کیا تھا،
ملزمان نے ثبوت مٹانے کے لیے لاش کو پانی والے ڈرم میں چھپا دیا تھا،

قتل کی سنگین واردات کے بعد ملزمان ضلع قصور میں رپوش ہو گئے تھے،
گرفتار ملزمان میں ندیم، عمران، عتیق، وسیم اور منیر شامل،انچارج انویسٹی گیشن رائیونڈ سٹی قمر ساجد

ملزمان کو پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس پی انویسٹی گیشن صدر محمد عمران

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی اندھا قتل ٹریس کرنے پر انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ ٹیم کو شاباش،
199 مناظر