
سیکرٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کے قتل کا معاملہ
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا،
ایس پی سٹی نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو شواہد بارے بریفنگ دی،
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی کرائم سین یونٹ، فرانزک ٹیموں سے ملاقات، شواہد کا جائزہ بھی لیا،
ایس پی انویسٹی گیشن سٹی کو واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم،
ملزمان کی گرفتاری کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں سمیت جدید ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنائیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن
ملزمان جلد پولیس کی گرفت میں ہوگا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل
221 مناظر