
انویسٹی گیشن ونگ پولیس کی کارروائیاں،18سالہ لڑکی سمیت 4 بچوں کو ڈھونڈ کر ورثاء سے ملوا دیا
انویسٹی گیشن ونگ پولیس کی کارروائیاں،
18سالہ لڑکی سمیت 4 بچوں کو ڈھونڈ کر ورثاء سے ملوا دیا،
18سالہ ایمان گھریلو ناراضی کی وجہ سے گھر سے چلی گئی تھی، انچارج انویسٹی گیشن سمن آباد۔
لڑکی کے ورثاء نے اس کے اغواء کا مقدمہ تھانہ سمن آباد میں درج کروایا تھا، سب انسپکٹر خالد گورسی۔

انچارج شاہدرہ قیوم نظر نے ہمراہ ٹیم 6سالہ اسد اور 4سالہ عنایہ کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کیا۔
انچارج بادامی باغ منیر احمد نے 7سالہ رفعت اور 4سالہ رمضان کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کیا،

شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے پولیس ٹیمز کو شاباش۔