ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایات پر انویسٹی گیشن پولیس فیکٹری ایریا کی کارروائی, ڈکیت گینگ گرفتار
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائیاں تیز،
انویسٹی گیشن پولیس فیکٹری ایریا کی کارروائی ڈکیت گینگ گرفتار
گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ رحمان اور اس کا ساتھی عابد علی شامل،
ملزمان سے نقدی،موبائل فونز،قیمتی اشیاء اور ناجائز اسلحہ برآمد،انچارج انویسٹی گیشن فیکٹری ایریا
ملزمان سے مختلف تھانوں میں ڈکیتی اور راہزنی کے 28مقدمات ٹریس،محمد عالم لنگڑیال۔
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ حمزہ امان اللہ
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی انچارج فیکٹری ایریا اور ان کی ٹیم کو شاباش،
190 مناظر