ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ , ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث سابقہ پولیس اہلکار گرفتار
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ۔
گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث سابقہ پولیس اہلکار گرفتار
ملزم دوسرے شہروں سے آنے والے مسافروں کی تلاشی لیتا،اور لوٹ کر فرار ہو جاتا تھا،
ملزم اسٹیشن، برانتھ اور میکلوڈ روڈ کے علاقوں میں وارداتیں کرتا تھا،
کانسٹیبل مقصود احمد 2017 سے پولیس ڈیپارٹمنٹ سے ڈسمس ہو چکا ہے، انچارج انویسٹی گیشن نولکھا
ملزم کے خلاف تھانہ نولکھا میں ڈکیتی اور راہزنی کے 08 مقدمات درج ہیں، انسپکٹر غلام حسین
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی انچارج انویسٹی گیشن نولکھا اور انکی ٹیم کو شاباش،
155 مناظر