• اندھا قتل ٹریس، ملزم گرفتار

    انویسٹی گیشن پولیس چوہنگ / اندھا قتل ٹریس، ملزم گرفتار

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کے نوٹس پر قتل کی واردات کا ملزم گرفتار،

    گرفتارملزم سلیم نے کھیتوں میں کسی کے وار کرکے شہری طالب حسین کو بے دردی سے قتل کیا تھا،

    ملزم نے زمینوں میں پانی لگانے کے تنازع پر شہری طالب حسین کو قتل کیا،انچارج انویسٹی گیشن چوہنگ

    ملزم قتل کی سنگین واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا،محمد مقصود۔

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن صدر محمد عمران۔

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا اندھے قتل کا ملزم ٹریس کرنے پر چوہنگ پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،

    183 مناظر