• ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کے احکامات کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن تیز

    انویسٹی گیشن پولیس تھانہ گرین ٹاؤن کی کارروائی،رقم کی واپسی کے تقاضے پر شہری کو قتل کرنے والے دو ملزم گرفتار،

    گرفتار ملزمان میں معاذ اور سلیم سجاد شامل،ملزمان کا مقتول ساجد کے ساتھ لین دین کا معاملہ تھے،

    ملزمان قتل کے بعد گھر سے فرار ہوگے تھے،موبائل ڈیٹا اینالسز سے ملزمان کی گرفتاری ممکن ہوئی،

    مضبوط پراسیکیوشن کی مدد سے ملزمان کو سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس پی انویسٹی گیشن صدر محمد عمران

    جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گرین ٹاؤن آصف رضا ور انکی ٹیم کو شاباش،

    183 مناظر