• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • غلامی نامنظور مارچ کے لئے تحریک انصاف پنجاب نے آرگنائزنگ کمیٹی بنا دی

    غلامی نا منظور مارچ کے لئے تحریک انصاف پنجاب نے آرگنائزنگ کمیٹی بنا دی، شفقت محمود کنونئیر اور راجہ یاسر ہمایوں سرفراز ڈپٹی کنونئیر ہوں گے۔

    جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کوآرڈینیٹر لاہور ڈویژن، صداقت علی عباسی کوآرڈینیٹر راولپنڈی ڈویژن ہوں گے، فیض اللہ کموکا کوآرڈینیٹر فیصل آباد ڈویژن ، محمد سبطین خان کوآرڈینیٹر سرگودھا ڈویژن ،محمد احمد چٹھہ کوآرڈینیٹر گجرانوالہ ڈویژن اور رائے حسن نواز کوآرڈینیٹر ساہیوال ڈویژن ہوں گے۔

    مس تاشفین صفدر کوآرڈینیٹر وومن وونگ، زبیر خان نیازی کوآرڈینیٹر یوتھ ایند سٹوڈنٹس ونگ، انیس علی ہاشمی کوآرڈینیٹر لائرز فورم مقرر کیا گیا ہے۔

    Advertisements
    154 مناظر