• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سندھ ہائیکورٹ نے گذری میں غیرقانونی عمارت گرانے کا حکم دے دیا

    سندھ ہائیکورٹ نے گذری میں غیرقانونی عمارت گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے عمارت گرانے کا حکم جاری کیا۔

    سندھ ہائیکورٹ میں گذری میں غیرقانونی عمارت کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کہا کہ غیر قانونی بلڈنگ مسمار کر کے رپورٹ پیش کی جائے، عمارت میں پانی، بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کئے جائیں۔

    Advertisements
    143 مناظر