• وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات

    وزیراعظم شہباز شریف نے صوبائی دارالحکومت میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء میں صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا۔

    وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وزیر داخلہ سے ہونے والی ملاقات اور پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو بھی کی۔

    اس ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں

    30 مناظر