• ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران اے بلاک ماڈل ٹاؤن امام بارگاہ پہنچ گئے

    یومِ عاشور ہ،لاہورپولیس عزاداروں کے تحفظ کیلئے پُر عزم

    ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران اے بلاک ماڈل ٹاؤن امام بارگاہ پہنچ گئے

    فیصل کامران کاماڈل ٹاؤن سے نکلنے والے عزاداری جلوس کے روٹ کا دورہ

    ڈی آئی جی آپریشنزکی ڈیوٹی پر موجود جوانوں سے ملاقات، الرٹ رہنے کی ہدایت

    بڑے جلوسوں کے روٹ میں آنے والی گلیوں کو خاردار تاریں اور بیرئرزلگا کر سیل کیا گیا ہے، فیصل کامران

    ضلعی انتظامیہ،سکیورٹی ایجنسیز سمیت تمام اداروں کی معاونت حاصل ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

    پولیس افسران وجوان دیانتداری سے فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل ہیں، فیصل کامران

    مرکزی جلوس کے روٹس کی سرویلنس بلا تعطل جاری ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

    شہریوں کے تعاون سے یومِ عاشورہ کے تمام پروگراموں کو پُر امن بنائیں گے، فیصل کامران

    ۔۔۔۔

    48 مناظر