
ایران اور نیوزی لینڈ کا میچ دو دو گول سے برابر
ورلڈ کپ 2026 میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا
دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو، دو گول سکور کیے۔
ایران کی جانب سے گول رامین اور محمد محبی نے سکور کیے جبکہ نیوزی لینڈ کے دونوں گول جسٹ نے کیے۔
واضح رہے دوسری جانب سابق عالمی چیمپئن اور موجودہ یورپی چیمپئن اسپین پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیم کیپ ورڈی کو شکست دینے میں ناکام رہا۔
مصر اور بیلجئم کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ سعودی عرب اور یوراگوئے کے درمیان میچ بھی ایک، ایک گول سے ڈرا ہو گیا۔
29 مناظر