• محسن نقوی دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے

    سفارتی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اپنے دورے کے دوران ایرانی حکام سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔

    ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ توقع ہے پاکستان ایک بار پھر ثالثی کے عمل کو سنجیدگی سے آگے بڑھائے گا۔

    ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستان ایرانی اور امریکی فریقین کو مذاکراتی عمل میں لچکدار ہونے پر قائل کرنے کی کوشش کرے گا۔

    24 مناظر